سٹیج ڈرامہ ’’یار مل دے‘‘ کی نمائش جاری
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار افتخار ٹھاکر الفلاح تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ ’’یار مل دے‘‘ میں کام کر رہے ہیں ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں علی ناز، عابد چارلی، طارق ٹیڈی، ظفر خان، ناصر چنیوٹی، امانت چن، ساجن عباس، آصف اقبال، آفرین خان، خوشبو، صائمہ خان اور ماریہ مسکراہٹ شامل ہیں۔