• news

قطری اور کھتری پانامہ لیگ کو نہیں بچا سکتے: اشرف بھٹی

لاہور(خبر نگار) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ قطری اورکھتری پاناما لیگ کونہیں بچاسکتے۔ پاناما کرپشن کاجہازعنقریب کریش ہوجائے گا۔ہمارا ملک خون اور سوگ میں دوبا ہوا ہے جبکہ حکمرانوں کوبھارت کے ساتھ تجارت کے سواکچھ نہیں سوجھتا ۔میاں نوازشریف کااپنے بھارتی ہم منصب کواسلام آباد کی بجائے جاتی امراء مدعوکرنامناسب نہیں تھا۔ وہ خدا بخش کالونی میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن