• news

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر کی نومنتخب صدر لاہور ہائیکورٹ بار چودھری ذوالفقار کو مبارکباد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق حافظ محمد ادریس، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، میاں محمد اسلم، پروفیسر محمد ابراہیم، اسد اللہ ایڈووکیٹ ‘ لیاقت بلوچ ‘ذکر اللہ مجاہد ، انجینئر اخلاق احمد ، ملک شاہد اسلم ، ضیاء الدین انصاری ، انجینئر خالد عثمان ‘ عبدالعزیز عابد نے لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں چوہدری ذوالفقار ایڈوکیٹ کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن