• news

آپریشن ردالفساد، دہشتگردی کیخلاف مؤثر ثابت ہوگا: عبدالغفار روپڑی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی شکل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کررکھی ہے، عالمی برادری دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے بھارت کے خلاف عالمی سطح پر ایکشن لے، اس جنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے فرقہ واریت کی بجائے علماء کو عوام کی صفوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دینا چاہیے،دہشتگردوں کی سرکوبی کے لئے آپریشن’’ ردّ الفساد‘‘ کارگر ثابت ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن