• news

ترقی کے سفر میں ہر محب وطن کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خالد جوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنمامحمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ترقی و خوشحالی کے سفر میں ہر محب وطن اور اپوزیشن جماعتوں کو قومی ایجنڈے کا ساتھ دینا چاہیے۔چند مفاد پرست سیاستدان غیرملکی قوتوں کے آلہ کاربنے ہوئے ہیں پاکستان کی غیور عوام اب جاگ چکی۔

ای پیپر-دی نیشن