• news

سپر لیگ ٹو: فائنل میچ کیلئے مختلف ممالک کے بورڈز ،زمبابوے کے وزیر کھیل کو مدعو کر لیا گیا

لاہور( نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کے فائنل میچ کے لیے کرکٹ بورڈ نے مختلف ممالک کے کرکٹ بورڈز کو دعوت دے دی ہے۔ زمبابوے کے سپورٹس منسٹر کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ آٹھ غیر ملکی سیکیورٹی ماہرین کے علاوہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سیکیورٹی سربراہ بھی فائنل دیکھنے آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس اہم میچ کے لیے تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن