• news

روس اور تاجکستان افغان سرحد پر سکیورٹی بڑھانے کیلئے متفق

دوشنبے (رائٹرز) روسی صدرپیوٹن اور تاجک ہم منصب امو مالی رخمون میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے افغان سرحد پر سکیورٹی اقدامات مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، گزشتہ برس تاجکستان نے افغان سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھائی تھی، اس کا مقصد سمگلر اور اغواء کنندگان سے نمٹنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن