• news

گوئٹے مالا کی مسلح افواج نے اسقاط حمل کے حامی یورپی کارکنوں کا بحری جہاز واپس بھیج دیا

گوئٹے مالا سٹی (آئی این پی) گوئٹے مالا کی مسلح افواج نے اسقاط حمل کے حامی یورپی کارکنوں کے ایک بحری جہاز کو اپنے ملک کی سمندری حدود سے نکال دیا ۔ عملے کے ارکان نے گوئٹے مالا کی سمندری حدود میں داخل ہوتے ہوئے خود کو سیاح ظاہر کیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن