• news

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کا تحفظ کرے: نمائندہ اقوام متحدہ‘ تشدد کی مذمت

ڈھاکہ/نیویارک (اے ایف پی/نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ینگی لب نے بنگلہ دیش میں میانمار میں فوج کے مظالم کے ستائے روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ وہ کیمپوں میں موجود ہیں۔ متاثرین نے بتایا فورسز نے خواتین سے زیادتی کی‘ بچوں کو جلتے گھروں میں پھینکا اور لوگوں کے گلے کاٹے۔ ان کا دورہ جمعہ کو مکمل ہوگا۔ لب نے روہنگیا کے خلاف تشدد کی مذمت کی ہے۔میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ دے۔

ای پیپر-دی نیشن