• news

کرغیزستان میں اہم اپوزیشن رہنما کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے

بشکیک (اے پی پی) کرغیزستان کی حکومت نے اہم اپوزیشن رہنماء اور عطا میکن پارٹی کے لیڈر عمر بیگ تیکی بائیف کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ اِس گرفتاری کے خلاف تیکی بائیف کے حامیوں نے مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن