• news

مودی کا ملاقات سے انکار یورپی یونین وفد بھارت کا دورہ مختصر کر کے واپس چلا گیا

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) انسانی حقوق کے م عاملے پر یورپی یونین کا وفد بھارت کا دورہ مختصر کر کے واپس چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یورپی یونین کے وفد سے ملاقات نہیں کی۔ ذرائع یورپی یونین کے مطابق بھارت نے انسانی حقوق کو ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا۔ یورپی یونین نے آزاد تجارتی معاہدے کیلئے انسانی حقوق کی شق شامل کرنے پر اصرار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن