سمگلنگ، غیر قانونی آمد و رفت روکنے کیلئے بھارت کا بنگلہ دیش سرحد پر 2700 کلومیٹر باڑ لگانے کا فیصلہ
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت نے سرحد پر 2700 کلومیٹر تک خاردار تار لگانے کا فیصلہ کرلیا، بنگلہ دیش سے متصل علاقے کو سیل کرنے کا مقصد غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے اور سمگلنگ کی روک تھام ہے۔