• news

فہد ملک قتل کیس، ہائی کورٹ میں مقدمہ زیرسماعت ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی

اسلام آباد(آن لائن) فہد ملک قتل کیس، ہائی کورٹ میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے سے متعلق مقدمہ زیر سماعت ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے کیس واپس سیشن جج کو بھجوا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن