• news

کم جونگ نام کا قتل: دو خواتین پر آج فرد جرم عائدکی جائے گی، سزائے موت کا امکان

کوالالمپور (بی بی سی) ملائیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کی ہلاکت میں جن دوخواتین کو ملوث پایا گیا تھا ان پر آج فرد جرم عائد کیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل اپندی علی نے کہا کہ ویتنام اور انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی دونوں خواتین پر فردجرم عائد کیا جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن