• news

فرانس سے باہمی تعلقات بڑھانے کیلئے پارلیمانی وفودکا تبادلہ کیا جائے: رضا ربانی

پیرس (صاحبزادہ عتیق) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے فرانس اور پاکستان میں پارلیمانی وفود کے تبادلے اور مختلف شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے سینیٹر پاسکل اور صدر پاکستان فرانس فرینڈشپ گروپ فرانکوئس کاٹرون سے پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات کے دوران کہی۔ سینیٹرز مشاہد سید، محسن رضا، امجد پرویز ملک اور سفیر معین الحق بھی موجود تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن