• news

حلب میں لڑائی: شامی فورسز اور باغی جنگی جرائم میں مطلوب ہیں: یو این رپورٹ

دمشق (اے ایف پی + نیٹ نیوز) شام کے صوبے ادلب میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے القاعدہ رہنما ابوالخیر المعری کے بارے میں انکشاف ہوا وہ اسامہ بن لادن کے داماد تھے۔ القاعدہ ترجمان نے تصدیق کرتے کہا وہ ایمن الظواہری کے نائب تھے۔ القاعدہ نے اپنی ویب سائٹ پر مارے جانے کی تصدیق کردی۔ ادھر جھڑپوں میں 13 جنگجو مارے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن