• news

القاعدہ نے ایمن الظواہری کے نائب ابوالخیر المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، اسامہ کے داماد تھے

دمشق (نوائے وقت رپورٹ+ اے ایف پی) القاعدہ تنظیم نے سینئر لیڈر ابوالخیر المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ کمانڈر ابوالخیر المصری تین دن قبل شام میں ڈرون حملے میں مارا گیا تھا کمانڈر ابوالخیر المصری القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کا نائب اور اسامہ بن لادن کا داماد تھا۔

ای پیپر-دی نیشن