• news

افریقی خطے میں سرگرم 3 القاعدہ گروپوں کا انضمام

نوکچوٹ (اے ایف پی) افریقی خطے ساحل اور جنبی صحارا میں سرگرم 3 جنگجو گروپوں نے اتحاد کر لیا۔ اب ایک تنظیم کے نام سے پہچان بنائی جائیگی۔ انصار دین، المرابطون اور ٹیکنا بریگیڈ کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ تینوں گروپوں کا انضمام ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن