• news

شامی فوج نے داعش سے تاریخی شہر پیلمائرا کا قبضہ چھڑا لیا

دمشق (نوائے وقت رپورٹ) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی فوج نے تاریخی شہر پلیمائرا کا قبضہ داعش سے چھڑا لیا ہے۔ روسی افواج لڑائی میں شام کی مدد کر رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن