• news

پی ایس ایل فائنل پر عمران خان کے بیان کی مذمت

جدہ(امیر محمد خان )رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری ارمغان نے کرکٹ کے معاملات پر عمران خان کے ملک دشمن بیانات کی مذمت کی ہے وہ مکہ المکرمہ سے نوائے وقت سے بات چیت کرہے تھے انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک مایوس شخص سیاست میں حادثاتی آئے ہیں۔ چئرمین چوہدری اکرم نے کہا کہ لاہور میں منعقد کئے جانے والے پی ایس ایل فائنل پر عمران خان نے ملک دشمن بیانات اور کاروائیاں شروع کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن