• news

ایکو کانفرنس کا اعلانیہ نیک شگون، عوامی امنگوں کے عین مطابق ہے: حامد موسوی

لاہور (پ ر) سپریم شیعہ علماءبورڈ کے سرپرست اعلیٰ و تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حمد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایکو ممالک کانفرنس کے تیرہویں اجلاس میں اتحاد یکجہتی کا مظاہرہ نیک شگون اور اعلامیہ قومی امنگوں کے مطابق ہے لیکن عالم اسلام کو اطمینان و سکون اس پر عملدرآمد ہی سے ملے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن