• news

فائنل کی لائیو اَپ ڈیٹس، پنجاب حکومت نے ویب سائٹ لانچ کردی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پنجاب حکومت نے پی ایس ایل فائنل کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی، ویب سائٹ پی ایس ایل فائنل ڈاٹ کام پر کرکٹ میچ کی لائیواپ ڈیٹس پیش کی جائیںگی، شہریوں نے حکومت پنجا ب کے اس اقدام کوسراہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن