• news

پاکستانی سمندری حدود سے 80 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میری ٹائم نے گزشتہ روز کھلے سمندر میں کامیاب آپریشن کیا اور پاکستانی حدود سے 80 بھارتی ماہری گیر کو گرفتار کرلیا۔ آپریشن میں 14 کشتیوں کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن