• news

بیساکھی فیسٹول: بھارت سے 3 ہزار سکھ یاتری اپریل میں پاکستان آئیں گے

ننکانہ صاحب (آن لائن) تین ہزار بھارتی سکھ یاتری بیساکھی فیسٹیول منانے 12اپریل کو تین سپیشل ٹرینوں کے ذریعے پنجہ صاحب گردوارہ پہنچیں گے جہاں بھارتی اور دیگر ممالک کے علاوہ پاکستان بھر سے مزید سکھ اور ہندو بھی آئیں گے اس کے بعد تمام سکھ یاتری ننکانہ صاحب آئیں گے اور تین روز قیام کریں گے۔ بائیس اپریل کو بھارت واپس چلے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن