• news

لاہور نہ جانے کا فیصلہ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل کیا، عمران سے جوڑنا غلط : پیٹرسن

لاہور (سپورٹس ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ لاہور نہ جانے کے فیصلے کو عمران خان سے جوڑنا درست نہیں پہلے سے فیصلہ کرکے آیا تھا کہ فائنل لاہور ہوا تو نہیں جاو¿ں گا ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں پاکستان میں فائنل کے کامیاب انعقاد کو سراہا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کا لاہور نہ جانے کافیصلہ اپنی فیملی کے لئے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن