• news

بھارت دھوکہ باز ملک ہے، ہر قسم کی تجارت ختم کی جائے: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبراکرام اللہ خان کاکڑ، شیخ آصف رفیق، ظہیر اقبال، عبدالحمیدخان،عرفان اکرام،شیخ عمران، تابندہ کاکڑاور شیخ عادل نے کہا بھارت ایک دھوکے باز ملک ہے،ہر قسم کی تجارت فی الفور ختم کر دیجائے۔

ای پیپر-دی نیشن