• news

چودھری شبیر احمد گجر تحریک انصاف کی سینٹرل یوتھ ایڈوائزری کونسل کے ممبر نامزد

رائے ونڈ (نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنماءصدر یوتھ ونگ ضلع لاہور چودھری شبیر احمد گجر کو سینٹرل یوتھ ایڈوائزری کونسل کا ممبر بنا دیا گیا ہے ،ان کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے چیئرمین عمران خان اورمرکزی رہنماءجہانگیر خان ترین سمیت قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف رائے ونڈ حلقہ کے رہنماء سینئر نائب صدر ضلع لاہورچودھری خالد محمود گجر کے خاندان کی پارٹی کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن