گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین واپڈا ٹاﺅن کا سالانہ جلسہ عطائے اسناد سید رضا علی گیلانی نے ڈگریاں تقسیم کیں
لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتےن واپڈا ٹا¶ن لاہور کا تےسرا سالانہ جلسہ عطائے اسنادگذشتہ روز کالج مےں منعقد ہوا-صوبائی وزےر برائے اعلی تعلےم سےد رضا علی گےلانی کی زےر صدارت منعقدہ تقرےب مےں 16-2011ءسےشن کی چارسو طالبات مےں ڈگرےاں تقسےم کی گئےں-اس موقع پر سات طالبات مےں گولڈ مےڈل جبکہ چھ طالبات کو سلور مےڈل اور چھ دےگر طالبات کو کانسی کا تمغہ دےا گےا-صوبائی وزےررضاگےلانی نے اپنے خطاب مےں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتےن واپڈا ٹا¶ن کو پوسٹ گرےجوےٹ ادارے کا درجہ دےنے کا ا علان کرتے ہوئے کہا کہ اس کالج مےں پوسٹ گرےجواےشن کلاسز کا آغاز اسی سال کر دےا جائے گا۔ انہوں نے دس نئے کلاس رومز کی تعمےر کے ساتھ ساتھ جدےد سہولتوں سے مزئےن آڈےٹورےم کی تعمےر کا اعلان بھی کےا۔