• news

بنگلو رٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 75 رنز سے ہرادیا‘ سیریز برابر

بنگلور (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 75 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دیا ‘ پوری ٹیم 112 رنز پر آوٹ ہو گئی۔ آخری 6 کھلاڑی صرف 11 رنز کا اضافہ ہی کر سکے۔ایشوین نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔بھارت نے پہلی اننگز میں 189 ، آسٹریلوی ٹیم نے 276 رنز بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن