• news

مودی کی تقریب میں شرکت کیلئے آنے والی ریاست کیرالہ میں پنچایت کی مسلمان صدر کا سکیورٹی فورسز نے حجاب اتروا لیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست کیرالہ میں پنچایت کی صدر کو سکیورٹی فورسز نے روک کر زبردستی حجاب اتروایا، بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی تقریب میں مسلمان خاتون سے حجاب اتروایا گیا، خاتون کو ایک گھنٹے تک سکارف واپس نہیں کیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن