• news

کراچی:بابالاڈلہ گروپ کے ٹارچرسیل پرچھاپہ، گینگ وار کا کمانڈرگرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروںنے لیاری میراناکہ کے علاقے میں بابا لاڈلہ گروپ کے ٹارچرسیل پرچھاپہ مارکرگینگ وار کے کمانڈربصیربلوچ کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ٹارچرسیل سے خون آلود بوریاںبھی برآمدہوئی ہیں۔ملزم تاجروںکوبھتے کی وصولی کے ساتھ گولیاںبھجواتاتھا۔جبکہ دوسری کارروائی میںعزیرگروپ کے کمانڈرشیرابلوچ عرف جیلر کو گرفتارکرلیا۔ملزم قتل کی وارداتوںمیںمطلوب تھا۔

ای پیپر-دی نیشن