کابل خیل جرگہ کرم تنگی ڈیم منصوبے کیخلاف آج سے اسلام آباد میں دھرنا د یگا
بنوں (نامہ نگار)کابل خیل جرگہ نے کرم تنگی ڈیم منصوبے کیخلاف آج(جمعرات) سے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا مذکورہ منصوبے کے فوائد کم اور نقصان زیادہ ہے۔ کابل خیل قبیلے کے صدر گل دراز خان، ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالخلیل خان، اخونزادہ سلطان اور دیگر نے جرگہ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ کرم تنگی ڈیم منصوبے پر کابل خیل قبیلے کے قیام پاکستان سے لیکر آج تک تحفظات ہیں۔