• news

ایکو سربراہ اجلاس کا کامیاب انعقاد پاکستان کے پرامن ہونے کی علامت ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہوں کا تیرھواں اجلاس پاکستان کی تاریخ میں اہم موقع تھا۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہ اجلاس پاکستان کے ایک پرامن اور ترقی پسند قوم ہونے کی علامت ہے۔ سربراہ اجلاس سے ظاہر ہے کہ پاکستان علاقائی روابط پر یقین رکھتا ہے۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر-دی نیشن