• news

ریاستی انتخابات: اترکھنڈ‘ گوا اور منی پور میں بی جے پی کو برتری حاصل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی ریاستی انتخابات کے تازہ ترین سروے کے مطابق ریاست اترکھنڈ‘ گوا ‘ منی پور میں حکمران جماعت بی جے کو برتری حاصل ہے اور وہ ان تینوں ریاستوں میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آجائے گی۔ جبکہ کانگریس کو پنجاب میں برتری حاصل ہے جہاں وہ حکومت بنائے گی۔ انڈیا ٹو ڈے کے سروے کے مطابق اترکھنڈ میں بی جے پی کو 185 نشستیں مل جائیں گی منی پور میں بی جے پی کو 25 سے لے کر 31 نشستیں مل جائیں گی۔ جبکہ پنجاب میں کانگریس کو زیادہ نشستیں ملیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن