کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
نماز فجر سے پہلے اور ظہر کے وقت جب کہ تم کپڑے اتار رکھتے ہو اور عشاء کی نماز کے بعد یہ تینوں وقت تمہاری خلوت اور پردے کے ہیں۔ ان وقتوں کے ماسوائے نہ تو تم پر کوئی گناہ ہے نہ ان پر تم سب آپس میں ایک دوسرے کے پاس بکثرت آنے جانے والے ہو…جاری
سورۃ النور (آیت58 )