• news

پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد کی نشاندہی کیلئے عوام سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد پر عوام سے مدد انگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد کی نشاندہی کیلئے ای میل جاری کردی۔ عوام info@pta.gov.pk پر گستاخانہ مواد کی نشاندہی کریں۔ 

ای پیپر-دی نیشن