• news

شاہکوٹ، قلعہ دیدار سنگھ : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 2 نوجوانوں کی خودکشی

شاہکوٹ، قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگاران) مختلف واقعات میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں نے زندگی ختم کرلی۔ شاہکوٹ میں نوجوان شیراز نے گھریلو ناچاقی پر پنکھے سے لٹک کر پھندا لے لیا جبکہ قلعہ دیدار سنگھ کے نواحی گاﺅں بتالہ میں 18 سالہ ذیشان نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہر نگل لیا۔

ای پیپر-دی نیشن