• news

امریکہ: ٹرمپ کے حکم کے باوجود فیڈرل پراسیکیوٹر کا استعفی دینے سے انکار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں مین ہیٹن کے فیڈرل پراسیکیوٹر بھارتی نژاد پریٹ پھرارا نے ٹرمپ کے حکم کے باوجود استعفی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پریٹ نے اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ وہ استعفی دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن