• news

بلاول کے سامنے الزامات کی بوچھاڑ پر پی پی کے سینئر رہنما خاموش

لاہور (خبر نگار) بلاول ہاﺅس میں اس وقت پی پی کے ایک سینئر رہنما کیلئے مشکل صورتحال بن گئی جب شیخوپورہ سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر غیور بخاری نے بلاول بھٹو کے سامنے ان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی اورشیخوپورہ ڈویژن میں پارٹی کی شکست اور خرابی کا باعث قرار دیدیا۔ موجود رہنماﺅں کے مطابق بلاول نے غیور بخاری کو بولنے سے نہیں روکا اور بات مکمل کرنے دی۔

مشکل

ای پیپر-دی نیشن