کراچی: لائوڈ سپیکر کیس میں الطاف، فاروق ستار حیدر عباس رضوی اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لائوڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں متحدہ کے بانی الطاف حسین اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی کے علاوہ فیصل سبزواری اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ان کیخلاف یہ مقدمہ گزشتہ سال تھانہ سولجر بازار میں درج کیا گیا تھا۔
لائوڈ سپیکر کیس