ریاست مخالف پروپیگنڈا: ایرانی اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کے بیٹے کو 6 ماہ قید
دبئی (رائٹرز) ایران میں اپوزیشن کے نظربند رہنما اور سابق سپیکر مہدی کروبی کے بیٹے کو عدالت نے 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ حسین کروبی پر حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کا الزام ہے۔ یاد رہے اپریل 2016ءمیں مہدی کروبی نے صدر حسن روجانی کو لکھے خط میں مطالبہ کیا تھا میری گھر میں نظربندی ختم کی جائے۔