• news

کانگو میں اقوام متحدہ کے 2 اہلکار امریکی اور سویڈش اغوا

کنشاسا (رائٹرز) افریقی ملک کانگو کے صوبے کاسائی میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے 2 اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ ان میں ایکی امریکی اور دوسرا سویڈش ہے۔ دونوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ۔کسی گروپ نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن