• news

افغان حکومت جرمنی سے مزید امداد لینے کےلئے کوشاں

کابل (نیٹ نیوز) طویل عرصہ سے جاری جنگ اور بدامنی کے سبب مسائل کا شکار افغان حکومت جرمنی سے مزید امداد اور فنڈز کے حصول کی خاطر کوششیں شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلہ میں ایک وفد جلد جرمنی کا دورہ کریگا۔ قبل ازیں لاکھوں ڈالر امداد کی شکل میں جرمنی نے افغانستان کو فراہم کئے اور اس حوالے سے ڈونرز کانفرنسز کا بھی انعقاد کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن