اربن ڈویلپمنٹ سکیم مکمل کرنے کےلئے 70 کروڑ کے فنڈز کی منظوری
لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016-17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 59ویں اجلاس میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی سکیم کو مکمل کرنے کے لئے مجموعی طور پر 70 کروڑ78لاکھ 60ہزار روپے کی منظوری دے دی۔