• news

سمیڈا کے زیراہتمام کانفرنس آج شروع ہو گی

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب کے صوبائی وزیرصنعت، تجار ت و سرمایہ کاری شیخ علاﺅ الدین ، سمیڈا کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے آج شروع ہونے والی دو روزہ کانفرنس کی افتتاحی نشست کے مہمان خصوصی ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن