وزیر اعلیٰ کا روٹ کلیئر نہ ہونے پر ایس ایچ او نصیر آباد اور ٹریفک انسپکٹر معطل
لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا روٹ کلیئر نہ ہونے پر ایس ایچ او نصیر آباد عزت اللہ اور ٹریفک انسپکٹر شبیر کو معطل کردیا ۔