• news

ملتان، کروڑوں کا جہیز دینے اور لینے والوں کیخلاف انکم ٹیکس کی کارروائی، اثاثوں کی تفصیلات طلب

ملتان (سماجی رپورٹر) ملتان میں مہنگی شادی اورکروڑوں کا جہیز دینے پر محکمہ انکم ٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں خاندانوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ انکم ٹیکس حکام نے دونوں خاندانوں سے 24 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ دلہن والوں نے دولہے کو کروڑوں روپے مالیت کا جہیز دیا۔
انکم ٹیکس/ تفصیلات طلب

ای پیپر-دی نیشن