• news

متحدہ کے ایم پی اے کامران فاروقی ضمانت پر رہا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کو رہا کر دیا گیا۔ کامران فاروقی کی رہائی 3 مقدمات میں ضمانت منظوری کے بعد عمل میں آئی۔ کامران فاروقی پر دھماکہ خیز مواد، غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل چوری کا الزام تھا۔
کامران / رہا

ای پیپر-دی نیشن