اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… پس جب ایسے لوگ آپ سے اپنے کسی کام کی اجازت طلب کریں تو آپ ان میں سے جسے چاہیں اجازت دے دیں اور ان کیلئے اللہ تعالیٰ سے بخشش کی دعا مانگیں، بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہےO تم اللہ تعالیٰ کے نبی کے بلانے کو ایسا نہ کر لو جیسے آپس میں ایک دوسرے کو ہوتا ہے … …(جاری) سورۃ النور ( آیت 62، 63)