ایس اے 266 جعفرآباد سے سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی کامیابی کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی
جعفرآباد (نوائے وقت رپورٹ) ایس اے 266 جعفرآباد سے سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی کامیابی کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے این اے 266 جعفرآباد کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ جسٹس فیصل عرب نے تحریر کیا۔ عملے کی لاپروائی پر انتخابی نتیجہ کالعدم قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حلقے میں دھاندلی اور بے ضابطگیاں ثابت نہیں ہوئیں۔
اپیل خارج